ہفتہ 27 جمادی ثانیہ 1446 - 28 دسمبر 2024
اردو

كيا اذان كے بعد مسجد سے نكلنے كى ممانعت ميں عورت بھى شامل ہے

10008

تاریخ اشاعت : 23-05-2006

مشاہدات : 6159

سوال

كيا اذان كے بعد مسجد سے نكلنے والى حديث عورت كو بھى شامل ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

عورت كو شامل نہيں، كيونكہ ( اصل ميں ) عورت پر جماعت فرض ہى نہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين