منگل 21 جمادی اولی 1445 - 5 دسمبر 2023
اردو

ماں نے بچی کےمنہ میں دودھ ڈال کرسوگئي لھذا بچی کی موت واقع ہوگئي

10019

تاریخ اشاعت : 31-01-2004

مشاہدات : 7391

سوال

ماں بچی کے منہ میں دودھ ڈال کرسوگئي اورجب بیدار ہوئي توبچی کومردہ پایا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


میں نےیہ سوال شيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالی سے پوچھا توان کا جواب تھا :

جب اسے یہ یاد نہ ہوکہ اس نے بچی پرکوئي بوجھ ڈالا ہے توماں توماں پرکوئي چيز نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم .

ماخذ: الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ