اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

مشکوک بیوی کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا

10208

تاریخ اشاعت : 03-04-2004

مشاہدات : 5940

سوال

جب گھر سے باہر لوگوں سے یہ سنا جائے کہ اس کی بیوی ٹیلی فون پر لوگوں سے حرام کلام کرتی ہے ، اورخاوند کے پاس اس کی کوئي دلیل بھی نہیں توکیااس تہمت کی تحقیق کے لیے بیوی کے علم کے بغیر گھر کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا جائز ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

جب قرآئن مضبوط ہوں اوربیوی کی دینی کمی اورخفت کا علم ہوجائے تواس حالت میں ایسا کام جائز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ .

ماخذ: الشیخ عبداللہ بن جبرین