جمعرات 2 رجب 1446 - 2 جنوری 2025
اردو

شراكت سے اپنا حصہ جو لوگوں كے پاس بطور قرض ہے فروخت كرنے كا حكم كيا ہے؟

10443

تاریخ اشاعت : 04-05-2005

مشاہدات : 4885

سوال

قسطوں پر اشياء فروخت كرنے والى كمپنى ميں اپنا حصہ جو لوگوں كے پاس قرض ہے فروخت كرنے كا حكم كيا ہے؟
اور اگر كمپنى ميں كچھ گاڑياں موجود ہوں جو ابھى تك فروخت نہيں كى گئيں تو اپنا حصہ كيسے فروخت كرے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

پہلے سوال كا جواب يہ ہے كہ:

يہ غائب رقم كى نقد اور حاضر اور اس سے كم رقم كے ساتھ فروخت ہے، جو كہ جائز نہيں.

اور دوسرے سوال كا جواب يہ ہے كہ:

گاڑيوں ميں سے وہ اپنا حصہ فروخت كردے اور ادھار رقم ميں سے اس كا حصہ باقى رہے گا .

ماخذ: الشيخ ابن جبرين رحمہ اللہ