الحمد للہ.
"آپ کے ذمے کچھ بھی نہیں ہے؛ کیونکہ جب آپ کے والد فوت ہو گئے تو ان سے روزوں کی فرضیت بھی ساقط ہو گئی۔ اس لیے آپ کے ذمے نہیں ہے کہ آپ ان کی طرف سے روزے رکھیں، نہ ہی یہ آپ کے لیے شرعاً جائز ہو گا۔ "ختم شد
فضیلۃ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ
"مجموع فتاوى ومقالات متنوعة" (15/376)
واللہ اعلم