جمعہ 7 جمادی اولی 1446 - 8 نومبر 2024
اردو

رجعى طلاق والى بيوى كو اس كا خاوند غسل دے سكتا ہے

10804

تاریخ اشاعت : 10-04-2006

مشاہدات : 4445

سوال

كيا مطلقہ عورت كو اس كا خاوند غسل دے سكتا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر طلاق رجعى ہو تو كوئى حرج نہيں، يعنى ايك يا دو طلاقيں ہوئى ہوں.

ماخذ: ديكھيں: كتاب مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 13 / 110 )