جمعہ 19 رمضان 1445 - 29 مارچ 2024
اردو

سلس البول کی بیماری والا شخص اپنے عضو پر تھیلی چڑھا ئے تو کیا یہ منع ہے؟

سوال

سلس البول کی بیماری والا شخص اگر اپنے عضو پر پلاسٹک کی تھیلی وغیرہ چڑھائے تا کہ نجاست نہ پھیلے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا یہ احرام میں منع ہو گا؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے یہ سوال شیخ محمد بن صالح عثیمین  کے سامنے رکھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ: یہ احرام  کے ممنوعہ امور میں شامل نہیں ہے۔
واللہ اعلم.

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين