الحمد للہ.
بلاشك مناسب رشتہ آنے پر بھى والد كا آپ كى شادى نہ كرنا حرام كام ہے، اور پھر شادى تو تعليم سے بھى اہم ہے، اور تعليم شادى كے منافى نہيں كيونكہ دونوں كام ہى ہو سكتے ہيں شادى كے بعد بھى تعليم جارى رہ سكتى ہے.
اور آپ جس حالت سے دوچار ہيں اس ميں آپ كے ليے شرعى عدالت سے رجوع كرنا جائز ہے تا كہ جو ہوا ہے وہ بيان كر سكيں اور پھر آخرى فيصلہ شرعى عدالت كا ہو گا " انتہى
فضيلۃ الشيخ محمد بن عثيمين رحمہ اللہ .