0 / 0
6,05615/جمادى الأولى/1425 , 03/جولائی/2004

کیا چوتھی بیوی کوطلاق دینے کے بعد اورشادی کرنے کے لیے عدت گزرنے کا انتظار کرنا چاہیے ؟

سوال: 11435

جب مرد اپنی چوتھی بیوی کوطلاق دے کر اورشادی کرنا چاہے تو کیا اس پر مطلقہ بیوی کی عدت ہوگی ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

الحمدللہ

چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد کسی اورعورت سے شادی کرنا چاہے تومطلقہ کی عدت گزرنے سے قبل اس کا شادی کرنا حرام ہے ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .

ماخذ

فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 18 / 11 ) ۔

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android
کیا چوتھی بیوی کوطلاق دینے کے بعد اورشادی کرنے کے لیے عدت گزرنے کا انتظار کرنا چاہیے ؟ - اسلام سوال و جواب