جمعرات 18 جمادی ثانیہ 1446 - 19 دسمبر 2024
اردو

كيا بچوں كو مسجد ميں نہ آنے ديا جائے ؟

سوال

كيا ہم ماؤں كو نماز تروايح كے ليے مسجد ميں بچے لانے سے منع كر ديں كيونكہ وہ بہت زيادہ شور اور خرابياں كرتے ہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ميں نے شيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ تعالى سے دريافت كيا تو ان كا جواب تھا:

انہيں آنے ديا جائے گا، جيسا كہ حديث ميں وارد ہے ( اس امت كے آخرى لوگوں كو بھى وہى كافى ہے جو پہلے لوگوں كو كافى تھا )

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ