ہفتہ 1 جمادی اولی 1446 - 2 نومبر 2024
اردو

كيا ہر وضوء كرنے سے پہلے استنجاء كرنا لازم ہے

سوال

كيا جب بھى انسان وضوء كرنا چاہے تو اس كے ليے استنجاء كرنا لازم ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جب بھى كوئى شخص وضوء كرنا چاہے تو اس كے ليے استنجاء كرنا لازم نہيں، بلكہ اسے استنجاء اس وقت كرنا ہو گا جب اس سے پيشاب يا پاخانہ خارج ہوا ہو تو وہ استنجاء كر كے نماز كے ليے وضوء كرے.

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ الافتاء ( 5 / 102 )