جمعہ 27 جمادی ثانیہ 1441 - 21 فروری 2020
اردو

اسلام میں داخل ہونے کے لیے گواہوں کی ضرورت نہيں

سوال

کیا اس پرگواہ ہونے ضروری ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ
جوبھی کلمہ پڑھنا چاہے اس پرگواہوں کوحاضر کرنا ضروری نہيں ، بلکہ وہ کلمہ زبان سے ادا کرے تواسلام میں داخل ہونے کے لیے اسے اتنا ہی کافی ہے ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد

تاثرات بھیجیں