اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

لذت کے بغیر انزال ہونا

سوال

رمضان المبارک میں روزہ کے دوران مجھے بغیراحتلام یا مشت زنی کے انزال کی شکایت رہتی ہے توکیا اس کا میرے روزے پر اثر ہوگا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر تومعاملہ ایسے ہی ہوجیسا کہ بیان ہوا ہے کہ رمضان میں دن کے وقت بغیرلذت کے منی کا انزال ہوجائے تو اس کا آپ کے روزے پر کوئي اثر نہیں ہوگا ، اور نہ ہی آپ پر اس کی قضاء ہے ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آل اورصحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔ .

ماخذ: دیکھیں فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 278 ) ۔