بدھ 15 ربیع الاول 1446 - 18 ستمبر 2024
اردو

بيوہ عورت كا دوران عدت خاوند كى وراثت سے اپنے اخراجات پورے كرنا

سوال

ميرا خاوند فوت ہو چكا ہے، اس نے تركہ ميں كچھ مال چھوڑا كيا ميرے ليے دوران عدت اس تركہ سے اپنے اخراجات پورے كرنا جائز ہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" آپ نے جو مال بھى خرچ كيا وہ وراثت ميں آپ كے حصہ ميں سے ہونا چاہيے، اور اگر باقى ورثاء اجازت دے ديں تو حصہ سے زائد بھى خرچ ہو سكتا ہے "

اللہ سبحانہ و تعالى سب كو ايسے اعمال كرنے كى توفيق نصيب فرمائے جنہيں اللہ پسند كرتا ہے " انتہى .

ماخذ: الاسلام سوال و جواب