الحمد للہ.
آپ نے جو كيا وہ بہتر كيا ہے، كيونكہ بيمارى كى بنا پر انقطاع آنے سے كوئى ضرر اور نقصان نہيں ہوتا؛ اس ليے بيمارى شرعى عذر ہے اس سے انقطاع آنا كوئى نقصاندہ نہيں.جب آپ نے اس كے بعد تين دن روزے ركھ ليے تو آپ كے روزے صحيح ہيں اور الحمد للہ كفارہ ادا ہو گيا ہے " انتہى
فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ.