منگل 9 جمادی ثانیہ 1446 - 10 دسمبر 2024
اردو

مصاحف پر نام لکھنا جائز ہیں

سوال

بہت سی تاریخیں تقاریب میں مصحف پر ھدیہ دینے کے بعض کلمات لکھے جاتے ہیں ،تو کیا یہ جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ھدیہ دیتے وقت قرآن مجید پر یہ لکھنا جائز ہے کہ یہ قرآن فلان تقریب میں فلاں کو ھدیہ دیا گيا ، ان شاء اللہ اس میں کوئ مانع نہیں ، یا اسی طرح کوئ کتاب دی جاۓ تو اس پر بھی یہ لکھنا جائز ہے اگرچہ وہ پرنٹ ہی کیوں نہ کروالیا جاۓ اورچاہے ھاتھ سے لکھا جاۓ ۔ .

ماخذ: فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالرحمن بن جبرین ۔ دیکھیں مجلۃ الدعوۃ عدد نمبر ( 1795 ) صفحہ نمبر ( 45 ) ۔