جمعرات 13 جمادی اولی 1446 - 14 نومبر 2024
اردو

اسلام میں داخل ہونے والے کے لیے ابتدائ نقطہ و قدم

سوال

میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آیا حقیقی اسلام کا اہتمام کرنے والے شخص کے لیے کوئ ابتدائ نقطہ یا قدم ہے ، اس لیے کہ مجھے اس کے بارہ میں بہت سے مختلف جوابات ملے ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جی ہاں اس کے لیے ایک بہت ہی اہم اورابتدائ نقطہ وقدم ہے جسے اٹھانا پڑتا ہے اورہ صرف کلمہ شھات ( اشھد ان لاالہ الا اللہ و اشھد ان محمدارسول اللہ ) ہے ، آپ کے سوال کا صرف یہی ایک جواب ہے ۔

مزید تفصیلات کے لیے آپ ویپ سائٹ خدمات کی قسم میں اسلام قبول کریں والی قسم میں جائيں اورخصوصی طور پرسوال نمبر ( 378 ) کام مطالعہ کریں ۔

اس دین اسلام میں داخل ہونے پر آپ کوخوش آمدید اھلاو سہلاو مرحبا ، اورجس معاملہ کی طرف آپ متوجہ ہوۓ ہيں اس کے لیے آپ کومبارکباد ۔

اللہ تعالی آپ کوہرقسم کی برائ اورشرسے محفوظ رکھے ، آمین ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد