جمعرات 18 جمادی ثانیہ 1446 - 19 دسمبر 2024
اردو

خلع حاصل كرنے والى عورت كا اس شخص كے ساتھ عدت ميں نكاح كرنا جس سے خلع حاصل كيا تھا

14024

تاریخ اشاعت : 05-04-2013

مشاہدات : 4248

سوال

كيا خلع حاصل كرنے والى عورت كے ليے اس شخص كے ساتھ عدت ميں نكاح كرنا جائز ہے جس سے اس نے خلع حاصل كيا تھا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ابن كثير رحمہ اللہ كہتے ہيں:

سب كا اس پر اتفاق ہے كہ وہ خلع حاصل كرنے والى عورت سے عدت ميں نكاح كر سكتا ہے...

ماخذ: ديكھيں: تفسير ابن كثير ( 1 / 277 )