اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

حدیث ( من اصابتہ فاقۃ فانزلھا بالناس لم تسد فاقتہ )

21276

تاریخ اشاعت : 11-09-2003

مشاہدات : 10054

سوال

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ :
( جسے فقرآجاۓ اوروہ لوگوں سے اس کی شکایت کرتا رہے تواس کا فاقہ ختم نہیں ہوگا ، اورجسے فاقہ آیا تواسے دورکرنے کے لیے اس نے اللہ تعالی سے شکایت کی تو قریب ہے کہ اللہ تعالی اسے جلدی یا دیر میں رزق عطا کردے ) ۔

جواب کا متن

الحمد للہ.

اسے ترمذی حدیث نمبر ( 2326 ) اور ابوداود حدیث نمبر ( 1645 ) نے روایت کیا ہے ۔

اور امام حاکم ( 1 / 566 ) اور ترمذي رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا اورامام ذھبی نے بھی اس کی موافقت کی ہے ۔

واللہ تعالی اعلم .

ماخذ: الشيخ محمد صالح المنجد