الحمد للہ.
مردوں اور عورتوں كے حق ميں ختنہ كرانا فطرتى سنن ميں شامل ہے اگر بڑى عمر كا ہوجانے كے بعد نہ كروايا جائے تو اس ميں كوئى حرج نہيں.
اور غير ختنہ والے شخص كى امامت صحيح ہے .
اگر كوئى مرد يا عورت تيس يا اس سے زيادہ يا كم عمر ہونے كے بعد اسلام قبول كرے تو كيا ان كے ليے ختنہ كروانا لازم ہے؟
اور كيا جس شخص كا ختنہ نہ ہوا ہو اس كے ليے امامت كرانا جائز ہے ؟
الحمد للہ.
مردوں اور عورتوں كے حق ميں ختنہ كرانا فطرتى سنن ميں شامل ہے اگر بڑى عمر كا ہوجانے كے بعد نہ كروايا جائے تو اس ميں كوئى حرج نہيں.
اور غير ختنہ والے شخص كى امامت صحيح ہے .
ماخذ: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 117 )
کیا آپ اپنے اکاؤنٹ میں داخل نہیں ہوسکے؟
آپ اپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں؟