جمعرات 18 رمضان 1445 - 28 مارچ 2024
اردو

دونوں ابرؤں كے درميان والے بال اتارنا

21400

تاریخ اشاعت : 04-06-2008

مشاہدات : 7343

سوال

كيا دونوں ابرؤوں كے درميان موجود بال اتارنے جائز ہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ان كا اكھيڑنا جائز ہے، كيونكہ يہ ابرو ميں شامل نہيں.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے، اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اوران كى آل اور ان كے صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے. انتہى.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 197 ).

اور يہ حكم مرد و عورت سب كو شامل ہے.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد