سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

عورت كا بيوٹى پارلر پر جانا

22841

تاریخ اشاعت : 05-02-2008

مشاہدات : 7164

سوال

كيا عورت كے ليے بال كٹوانے بيوٹى پارلر جانا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اصل ميں ان جگہ پر جانا اس وقت تك جائز ہے جب تك كہ اس ميں كوئى حرام كام نہ ہو، مثلا يہ كہ وہاں بال كاٹنے والا مرد ہو، يا پھر وہاں بال كافر اور فاسق و فاجر عورتوں يا مردوں كے سٹائل ميں كاٹے جاتے ہوں .

مزيد آپ سوال نمبر ( 13744 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.

واللہ اعلم .

ماخذ: الاسلام سوال و جواب