الحمد للہ.
عورت كے ليے اپنى اولاد اور محرم مردوں كے سامنے شاٹ لباس ( چھوٹے كپڑے ) پہننا جائز نہيں، اور عادتا جو اعضاء ننگے كيے جاتے جن ميں فتنہ نہيں، ان كے علاوہ ان كے سامنے كچھ ننگا كرنا جائز نہيں، شاٹ يعنى چھوٹا لباس صرف خاوند كے سامنے ہى پہنا جا سكتا ہے.