اتوار 12 ربیع الاول 1446 - 15 ستمبر 2024
اردو

مور كے پر لگا كر كمرے كى آرائش و تزيين كرنا

2488

تاریخ اشاعت : 11-01-2008

مشاہدات : 5737

سوال

مور كے پر استعمال كرنے كا حكم كيا ہے، اور جس كمرہ ميں آرائش كے ليے مور كے پر استعمال كيے گئے ہوں، كيا اس كمرہ ميں نماز ہو جاتى ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

زينت و آرائش كے ليے مور كے پر استعمال كرنے ميں كوئى حرج نہيں، اورمذكورہ جگہ ميں نماز ادا كرنے ميں بھى كوئى حرج نہيں ہے.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد