اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

كيا فطرانہ ايك ہى شخص كو ديا جائے يا ايك سے زائد كو

سوال

كيا ايك شخص كا فطرانہ ايك ہى شخص كو دينا چاہيے يا كہ ايك سے زائد اشخاص كو دينا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ايك شخص كا فطرانہ ايك شخص كو دينا جائز ہے، اور اسى طرح ايك سے زائد اشخاص كو بھى دينا جائز ہے "

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

ماخذ: اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ و الافتاء فتوى نمبر ( 1204 )