جمعرات 20 جمادی اولی 1446 - 21 نومبر 2024
اردو

پہلی بیوی کی باری والے دن دوسری بیوی کے بچوں کوپڑھانے کا حکم

4031

تاریخ اشاعت : 05-10-2003

مشاہدات : 6833

سوال

پہلی بیوی کی باری میں دن کے وقت دوسری بیوی کے بچوں کو پڑھانے کے لیے دوسری بیوی کے پاس جانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


ہم نے اس سوال کوفضیلۃ الشيح محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کاجواب تھا :

ایسا کرنا جائز نہیں ، بلکہ یہ حرام ہے ۔

سوال :

لیکن انہیں توتعلیم کی ضرورت ہے ؟

جواب :

بچوں کوباری والی بیوی کے پاس لایا جائے ۔

الشیخ محمد بن صالح العثیمین

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين