اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

مسلمانوں ميں سے بے اولاد حضرات كے ليے مال وقف كرنا

40410

تاریخ اشاعت : 20-08-2007

مشاہدات : 5567

سوال

كيا ميرے ليے اپنے مال كا كچھ حصہ بےاولاد فوت شدہ مسلمانوں كے ليے وقف كرنا صحيح ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" اگر آپ اس وقف كا اجروثواب فوت شدہ بے اولاد مسلمان شخص كو پہنچانے كا مقصد ہو تو اس ميں كوئى حرج نہيں " اھـ

واللہ اعلم .

ماخذ: فضيلۃ الشيخ ڈاكٹر عبد الكريم الخضير