منگل 7 ربیع الاول 1446 - 10 ستمبر 2024
اردو

كيا مسلمان اپنےكافر بھائي كاہديہ قبول كرسكتا ہے

سوال

دوبھائيوں ميں سےايك مسلمان اور دوسرا مشرك اورمالدار ہے ان دونوں كا حكم كيا ہے اور كيا مسلمان بھائي كےليےاپنےكافرومشرك بھائي سے ہديہ لينا جائز ہے كہ نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

مسلمان شخص اپنےكافر يا مشرك بھائي كا ديا ہوا ہديہ قبول كرسكتا ہے كيونكہ اس ميں اس كي تاليف قلب ہوگي اور ہوسكتا ہے اللہ تعالي اس كي بنا پر اسے اسلام كي ہدايت نصيب كردے .

اللہ تعالي ہي توفيق بخشنےوالا ہے .

ماخذ: فتاوي اللجنۃ الدائمۃ ( 196 / 183 )