جمعہ 19 رمضان 1445 - 29 مارچ 2024
اردو

جسے ہديہ نہيں ديا گيا اس سےہديہ كي خريداري

47148

تاریخ اشاعت : 28-11-2005

مشاہدات : 3691

سوال

ايك شخص نے كسي شخص كو بغير كسي معاوضہ كے گاڑي ہبہ كي اور اس شخص نے وہ گاڑي كسي اور آدمي كوفروخت كردي ، اب گاڑي كا پہلا مالك اس دوسرے شخص جس نے گاڑي خريدي تھي اس سےگاڑي خريدنا چاہتا ہے كيا يہ خريداري جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

مذكورہ صورت ميں ہبہ كي خريداري جائزہے ، اس ليے كہ ہبہ كرنے والے نے اس شخص سے خريداري كي ہے جسے ہبہ نہيں كيا گيا .

اللہ تعالي ہي توفيق بخشنے والا ہے  .

ماخذ: ديكھيں : فتاوي اللجنۃ الدائمۃ ( 16 / 185 )