الحمد للہ.
الحمدللہہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :
تیسری حالت میں توکوئي حرج نہیں ، لیکن اس کے علاوہ دوسرے حالات میں جائز نہیں ، اگرچہ وہ تحائف ولادت وغیہر کے موقع پر بھی دیے جائيں ، اس لیے کہ یہ ھدیہ استانی کا دل شاگرد مائل کرنے کا باعث بنے گا۔
واللہ اعلم .