سوموار 22 رمضان 1440 - 27 مئی 2019
اردو

کیا اسلام تلوار کی نوک سے پھیلا ہے

سوال

کچھ دشمنان اسلام یہ دعوی کرتے ہیں کہ اسلام تلوار کی نوک سے پھیلا ہے ، توآّپ اس کا رد کس طرح کرتے ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ
دین اسلام اس شخص کی نسبت توحجت ودلیل اوربیان وضاحت کے ساتھ پھیلا ہے جودین اسلام کی تبلیغ کوسنتا اورقبول کرتا ہے ، لیکن جس نے دین اسلام کونہیں مانااوراس کا انکار کیا اس کے خلاف سازشیں کیں اس کی نسبت دین اسلام قوت وطاقت اور تلوار کی نوک سے پھیلا حتی کہ وہ اس پرغالب ہوا اوراس کی دشمنی جاتی رہی تواس بنا پروہ مسلمان ہوگيا ۔ .

ماخذ: دیکھیں : فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 12 / 14 )

تاثرات بھیجیں