اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

کیا مرد کواس کی بیوی کی غلط کاری کی خبردی جائے

668

تاریخ اشاعت : 23-06-2004

مشاہدات : 5546

سوال

کسی کی بیوی کوزنا کرتے ہوئے دیکھا توکیا اس کے خاوند کوبتانا واجب ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :

جب وہ اس پر اصرار کرے اوراسے نصیحت بھی کی جائے لیکن وہ اس سے توبہ نہ کرے ، تو اس حالت میں ہمارے خیال میں اس کے خاوند کوبتانا واجب ہے ، تا کہ وہ اس کے عصمت اوربستر کوفساد میں مبتلانہ کردے ۔

واللہ تعالی اعلم .

ماخذ: الشیخ عبداللہ بن جبرین