جمعہ 12 جمادی ثانیہ 1446 - 13 دسمبر 2024
اردو

مسجد كے ليے زمين وقف كرنے كے بعد واپس لے لى

685

تاریخ اشاعت : 12-09-2005

مشاہدات : 4798

سوال

ہمارے ہاں ايك مالدار شخص ہے جس نے مسجد كى تعمير كے ليے كچھ زمين وقف كى، پھر اس كے پاس كچھ لوگ آئے جنہوں نے اسے مدرسہ بنانے كا مطالبہ كيا، اسے كيا كرنا چاہيے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر تو اس شخص نے فعلا زمين كا وہ ٹكڑا مسجد بنانے كے ليے دے ديا ہے، تو اسے واپس لينے كا كوئى حق نہيں ہے، اور اگر اس سے مسجد بنانے كے ليے زمين كا وعدہ ليا گيا ہے تو پھر بھى اس كے ليے بہتر يہى ہے كہ وہ اپنے وعدہ كو پورا كرے.

اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے .

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اسلاميۃ ( 3 / 23 )