الحمد للہ.
الحمدللہخاوند کواپنی بیوی کوزدکوب کرنا ایک غیر شرعی عمل اورفعل ہے ، اوراس کے واجبات کی ادائيگي میں خلل ہے ۔
آپ اس کی طرف سے کسی پیش کش کا انتظار کیوں کرتی ہیں ، بلکہ آپ پر واجب ہے کہ آپ اختلافات میں کمی کی کوشش کریں ، وہ اس طرح کہ :
کہ آپ اس سے حسن معاشرت کا مطالبہ کرنے کی بجائے اولی اوربہتر تویہ ہے کہ آپ اس سے معذرت کرلیا کریں اورماحول کوخوشگوار بنا دیا کریں ، ازدواجی زندگی کے استقرار کے لیے توخاوند اوربیوی دونوں کی مسؤلیت ہے نہ کہ دونوں میں ایک تواسے نبھائے اوردوسرا اس کا خیال ہی نہ کرے ۔ .