منگل 23 جمادی ثانیہ 1446 - 24 دسمبر 2024
اردو

مسجد كا امام نماز جنازہ پڑھانے كا زيادہ حقدار ہے

8187

تاریخ اشاعت : 30-09-2006

مشاہدات : 6012

سوال

كيا ميت كا ولى نماز جنازہ پڑھائےگا يا مسجد كا امام ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس كى نماز جنازہ مسجد كا امام پڑھائے.

ماخذ: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 137 )