اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

جلد كے رنگ جيسا ابرو كے بالوں كو رنگ كرنا

8605

تاریخ اشاعت : 01-02-2008

مشاہدات : 7215

سوال

كيا جلد كے رنگ جيسے رنگ سے ابرو رنگنے جائز ہيں، يہ علم ميں رہے كہ رنگنے كے بعد عورت كے ابر واس عورت جيسے ہو جاتے ہيں جس نے اپنے ابرو كے بال اكھيڑے ہوں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

" اسميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ يہ صرف بالوں كو رنگنا ہے " .

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين