اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

سنت اور مستحب اور نفل ميں فرق

9197

تاریخ اشاعت : 24-11-2008

مشاہدات : 20059

سوال

سنت، نفل، اور سنت اور مستحب ميں كيا فرق ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اصول فقہ كے جمہور علماء كے ہاں سنت اور مستحب اور نفل اور تطوع ميں كوئى فرق نہيں، ليكن احناف اس كے خلاف ہيں، انہوں نے مندوب كو نفل كے مرادف بنايا ہے، اور سنت اور نفل ميں فرق كرتے ہوئے اسے اعلى مرتبہ ديا ہے.

ماخذ: شرح الورقات فى اصول الفقہ للشيخ عبد اللہ الفوزان ( 26 )