اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

دوسری بیوی کی موجودگی میں پہلی بیوی کا روزہ رکھنے میں خاوند سے اجازت لینا

9789

تاریخ اشاعت : 26-12-2003

مشاہدات : 5235

سوال

جب خاوند ایک بیوی کی باری میں اس کے پاس ہو تو کیا دوسری بیوی کوروزہ رکھنے کے لیے خاوند سے اجازت حاصل کرنا واجب ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


جب وہ اس کے پاس موجود ہوتوپھر اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے کیونکہ ہوسکتا ہے اسے اس کی ضرورت ہواوراگر وہ دوسری بیوی کی باری پر اس کے پاس ہے توظاہر یہی ہے کہ اسے روزہ رکھنے میں کوئي حرج نہیں چاہے وہ اجازت لے یا نہ ۔ .

ماخذ: الشيخ محمد صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی ۔ دیکھیں مجلۃ الدعوۃ عدد نمبر ( 1823 ) ص ( 54 ) ۔