سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

" روزوں کے ستر 70مسائل "

مختصر تعارف

ڈاؤنلوڈز کی تعداد : 7879

مناظر کی تعداد : 16700

اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو خیر و بھلائی کی بہاریں عطا فرمائیں، جن کے دوران نیکیوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے اور گناہوں کو مٹا دیا جاتا ہے، نیز درجات بھی بلند کر دئیے جاتے ہیں، ان بہاروں میں سے ماہ رمضان عظیم ترین بہار ہے، اللہ تعالی نے بندوں پر اس ماہ کے روزے فرض فرمائے، ان کی ترغیب دلائی، نیز لوگوں کو روزوں کی فرضیت پر شکر کرنے کی تعلیمات دیں؛ چونکہ اس عبادت کا بہت بڑا مقام ہے اس لیے اس ماہ سے متعلق مسائل سیکھنا بھی ضروری ہو جاتا ہے، اور یہ کتابچہ روزوں کے احکام، آداب اور سنتوں سے متعلق خلاصے پر مشتمل ہے۔