اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

انعامى مقابلہ فروخت كرنا اور كامياب ہونے والوں كو نمائش كى اشياء ميں سے انعام دينا

تاریخ اشاعت : 22-10-2008

مشاہدات : 6598

سوال

كتابوں كى ايك نمائش ميں انعامى كوپن ايك ريال ميں فروخت كيا جا رہا ہے اور يہ ريال مجاہدين كو ديا جائيگا، اور سوالات كا جواب دينے والوں كے درميان قرعہ اندازى كر كے نمائش ميں شركت كرنے والے تاجروں كے مال سے انعام ديا جائيگا، كيا يہ صحيح ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد لعزيز بن باز رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

يہ جائز نہيں، يہ صورت حرام ہے "

واللہ تعالى اعلم.

ماخذ: الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ