"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہمیں نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :
چندہ دینے والے کے لیے اس بات کی ممانعت ہے کہ وہ چندہ دنیا کی خاطر جمع کروائے ، لھذا ( اپیل میں ) یہ جملہ ذکر نہيں کرنا چاہیے ۔
واللہ اعلم.