اتوار 23 جمادی اولی 1446 - 24 نومبر 2024
اردو

تجارتی اعلانات کرکے تاجروں کوچندہ دینے کی ترغیب دینا

10430

تاریخ اشاعت : 21-07-2004

مشاہدات : 4456

سوال

تحفیظ القرآن کے بعض مراکز کچھ تاجرحضرات کوچندہ دینے کی اپیل کرتے ہیں اوراس میں یہ ذکر کیا جاتا ہے کہ آپ کا تجارتی اعلان مدرسہ کے اوراق میں شامل کیا جائے گا توکیا اس طرح کے اعلانات کرنے جائز ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

میں نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :

چندہ دینے والے کے لیے اس بات کی ممانعت ہے کہ وہ چندہ دنیا کی خاطر جمع کروائے ، لھذا ( اپیل میں ) یہ جملہ ذکر نہيں کرنا چاہیے ۔

واللہ اعلم.

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد