"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
کیا روزے کی حالت میں منہ صاف کرنے کے لۓ ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ؟
الحمد للہ.
اگر ٹوتھ پیسٹ حلق میں نہ جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن افضل یہ ہے کہ توٹھ پیسٹ رات کو استعمال کی جائے اور دن کو مسواک استعمال کریں اللہ تعالی آپ کو اور ہمیں اپنی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
واللہ تعالی اعلم .