اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

روزےکےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے

14-09-2008

سوال 20518

کیاروزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

روزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ۔

اورضرورت پڑنےپرانسان اگرکھانےکوچکھ بھی لےتواس میں کوئی حرج نہیں اگروہ عمدااورجان بوجھ کرنہ نگلےتواس کاروزہ صحیح ہے ۔ .

روزہ توڑنے والی چیزیں
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔