"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
كيا ہاتھ اور چہرہ پر لگائى جانے والى كريم نواقض وضوء ميں شامل ہوتى ہے يا نہيں ؟
الحمد للہ.
عورت كا كريم يا كوئى اور تيل لگانے سے وضوء نہيں ٹوٹتا، بلكہ اس سے روزہ بھى باطل نہيں ہوتا، اور اسى طرح چپ سٹك ہونٹوں پر استعمال كرنے سے بھى روزہ باطل نہيں ہوتا، ليكن اگر اس سرخى پاؤڈر كا ذائقہ ہو تو روزے كى حالت ميں چہرے پر استعمال نہيں كرنا چاہيے تا كہ اس كا ذائقہ پيٹ ميں نہ چلا جائے .