"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
اگر تو واقعتا ايسا ہى ہے جيسا كہ ذكر كيا گيا ہے كہ مسلمان شخص اپنے دين اور اپنے نفس كو اپنے ملك ميں فتنوں سے محفوظ ركھنے كى استطاعت نہيں ركھتا تو اس كے ليے وہاں سے ايسے ملك كى طرف ہجرت - اگر ہجرت كرنے كى طاقت ہو تو - كرنى مشروع ہے جہاں وہ اپنے دين اور نفس كو محفوظ ركھ سكے.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے، اور ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے صحابہ كرام پر اپنى رحمتوں كا نزول فرمائے.
واللہ اعلم .