"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہفضیلۃ الشيخ علامہ عبدالعزيز رحمہ اللہ تعالی سے تقریبا اس سے ملتا جلتا سوال کیا گیا توان کا جواب تھا :
اس اّپریشن میں کوئي حرج نہیں ، جب ڈاکٹر یہ فیصلہ کریں کہ اب اس کا مزید اولاد پیدا کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ، اورخاوند اس کی اجازت دے تواس میں کوئي حرج والی بات نہیں ۔ .