"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
احرام كے وقت خوشبودار صابن سے غسل كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ.
" اس ميں كوئى حرج نہيں؛ كيونكہ يہ خوشبو نہيں ہے اور نہ ہى اسے خوشبو كے ليے استعمال كيا جاتا ہے، بلكہ يہ تو صرف ذائقہ اور فليور خوشبودار بنانے كے ليے ہے " انتہى.