ہفتہ 20 جمادی ثانیہ 1446 - 21 دسمبر 2024
اردو

محرم شخص كا احرام كى حالت ميں خوشبودار صابن استعمال كرنا

سوال

احرام كے وقت خوشبودار صابن سے غسل كرنے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" اس ميں كوئى حرج نہيں؛ كيونكہ يہ خوشبو نہيں ہے اور نہ ہى اسے خوشبو كے ليے استعمال كيا جاتا ہے، بلكہ يہ تو صرف ذائقہ اور فليور خوشبودار بنانے كے ليے ہے " انتہى.

ماخذ: الاسلام سوال و جواب