سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

بالوں كے ساتھ دوسرے بال ملانے كا حكم

1186

تاریخ اشاعت : 08-02-2008

مشاہدات : 8597

سوال

عورت كا اپنے بالوں كے ساتھ اور دوسرے بال ملانے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

عورت كے ليے اپنے بالوں كے ساتھ بال يا كوئى اور جس سے بالوں كا شبہ ہو ملانا حرام ہے، اس كى حرمت كے كئى ايك دلائل موجود ہيں.

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 193 )